میری بہن میری زندگی میں میرے لیے خاص شخصیت تھی، میری پہلی دوست اور دوسری ماں تھی، شاہد آفریدی کا انتقال کر نے والی بہن کیلئے جذباتی پیغام

29  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ نادیہ شاہد نے گزشتہ دنوں انتقال کر جانے والی بہن کیلئے جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے

کہا ہے کہ میری بہن میری زندگی میں میرے لیے ایک خاص شخصیت تھی، وہ میری پہلی دوست اور دوسری ماں تھی۔نادیہ شاہد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ میری بہن میری زندگی میں میرے لیے ایک خاص شخصیت تھی، وہ میری پہلی دوست اور دوسری ماں تھی۔انہوں نے لکھا کہ اے اللہ بیشک آپ کے رحم اور کرم کی کوئی حد نہیں، آپ حبیب محمد ؐکے صدقے میری باجی کے درجات کو بلند فرمائیں اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد ا?فریدی کی سالی کا انتقال گزشتہ دنوں ہوا تھا۔بعد ازاں شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…