بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

فواد چوہدری نے کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جووزیر مشیر رکھے ہوئے ہیں ان کو قانون کا علم ہی نہیں ، آٹا ،گیس ،ادویات سمیت کن کن چیزوں پر آپ نے ڈاکے

نہیں مارے ،عمران نیازی پر فارن فنڈنگ کیس ہی کافی ہے ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران نیازی حکم امتناعی کی درخواستوں کے پیچھے چھپ رہے ہیں ،شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ میں ٹی ٹیزکا کہا گیا لیکن تین سالوں میں کچھ نہیں نکلا ،رمضان شوگر مل کی ضمانت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس ریکارڈ پر ہیں ،سپریم کورٹ نے کہا کہ شہباز شریف کا کردار تو ایک اچھے بچے کی طرح ہے ۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری (ن)لیگ میں آنے کے لیے شہباز شریف سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…