کراچی (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال گرین لائن منصوبے کا علامتی افتاح کے لیے ناظم اباد پہنچے تو کارکنوں کی بڑی تعداد پہنچ گی احسن اقبال کو علامتی افتاح کرنے رینجر اہلکاروں نے روک دیا احسن اقبال کا کہناتھاکہ 2016,یہ منصوبہ وزیراعظم نواشریف نے شروع کیا تھاجس کو جلد مکمل کیا جاناتھا مگر پی ٹی آئی کی حکومت جو دوسروں کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگاتی ہیں اس منصوبے کو
بھی تاخیر سے مکمل کیا گیا ہے آج ہم نے اس کا علامتی افتاح کرنا تھاکہ سیکورٹی ادروں کے لاٹھی چارج کی وجہ سے میرے ہاتھ پر بھی زخم آئیں اور کارکن بھی زخمی ہوئے یہ سب کچھ وفاقی حکومت کی ایماپر کیا گیا ہے یہ گرین لائین ہمارا منصوبہ ہیں یہ میاں نوازشریف کی جانب سے کراچی کی عوام کے لیے تحفہ ہیں پورے پاکستان میں ن لیگ نے جس طر ح ایک ترقی کا کام شروع کیا تھاوہ اس حکومت کی حرکتوں عوام وہ فائدہ نہیں اٹھاسکتی ہیں۔