جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

لیچی ذائقے دار پھل قدرت کا خاص تحفہ جس کے بےشمار فائدے، آپ کو مہنگے دام بھی خریدنے پر مجبور کردیں گے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لیچی موسم گرما کا مزیدار پھل ہے ، یہ پھل ناصرف ذائقہ دار ہوتا ہے بلکہ اس پھل کے صحت سے متعلق بھی بہت سے فوائد ہیں جلد کے فوائد سے لیکر مضبوط وقت مدافعت تک یہ پھل کئی طریقوں سے آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔قومی موقر نامے کے مطابق لیچی میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، لیچی میں

قدرتی طور پر وٹامن سی، وٹامن ڈی، میگنیشیم، رائبو فلاوین اور فاسفورس موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ آپ کو بہت سے فوائد پیش کرسکتی ہے، یہاں ماہرین نے لیچی کے صحت سے متعلق ایسے حیرت انگیز فوائد بتائے ہیں جو ابھی تک پوشیدہ تھے۔ لیچی میں قدرتی طور پر فائبر موجود ہوتا ہے جو آپ کے بڑھتے وزن کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے، لیچی میں پانی کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہماری بھوک میں کمی ہوتی ہے، لیچی ہمارے جسم میں موجود زائد کیلوریز کی تعداد بھی کم کرتی ہے، لہٰذا اگر آپ بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں تو موسم گرما میں لیچی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنے وزن کو کم کریں۔لیچی کے جِلد کی خوبصورتی کے حوالے سے بھی بہت سے فوائد ہیں، لیچی میں پائی جانے والی متعدد خصوصیات آپ کی جِلد کو بہت سے فائدے پہنچاسکتی ہیں۔لیچی میں موجود وٹامن سی آپ کی جِلد کو صحت اور حسین و جمیل بناتا ہے اور اِس کے علاوہ چہرے سے بڑھتی عُمر کے اثرات بھی ختم

کرتا ہے۔ اِس میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ ڈپریشن اور تناؤ سے لڑنے میں بھی مدد کرتا ہے۔اگر آپ کا قوت مدافعت مضبوط ہو تو آپ کورونا وائرس جیسے دیگر امراض سے بھی لڑسکتے ہیں اور لیچی موسم گرما کا ایک ایسا پھل ہے جو ہمارے مدافعاتی نظام کو مضبوط کرتا ہے، اِس میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے اور وٹامن سی قوت مدافعت مضبوط کرنے کے

یے معاون ثابت ہوتا ہے۔اگر آپ کا قوت مدافعت مضبوط ہو تو آپ کورونا وائرس جیسے دیگر امراض سے بھی لڑسکتے ہیں اور لیچی موسم گرما کا ایک ایسا پھل ہے جو ہمارے مدافعاتی نظام کو مضبوط کرتا ہے، اِس میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے اور وٹامن سی قوت مدافعت مضبوط کرنے کے لیے معاون ثابت ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…