اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

محمد رضوان کو آکاش چوپڑا نے ”بلٹ ٹرین“ سے تشبیہ دے دی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی وہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی بنیادی وجہ اوپنرز کا ’ریڈ ہاٹ‘ فارم میں ہونا ہے، پاکستان کی اوپننگ جوڑی

برف اور آگ کی جوڑی ہے۔بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے بتایاکہ محمد رضوان ”بلٹ ٹرین“ ہیں وہ جارحانہ انداز اپناتے ہیں، بابر اعظم کی ایک کرکٹ کلاس ہے وہ رضوان سے اس معاملے میں بہتر ہیں۔آکاش چوپڑا نے کہاکہ بابر کے رنز بنانے کا کریڈٹ رضوان کو بھی جاتا ہے کیونکہ رضوان اٹیک کرتے ہیں، رضوان بابراعظم کو سنبھل کر کھیلنے کا موقع دیتے ہیں۔بھارتی کرکٹر نے کہا کہ جوز بٹلر بھی شارجہ میں سری لنکا کے خلاف شروع میں ٹک ٹک کھیلے تھے، محمد رضوان نے جوز بٹلر کی طرح بعد میں دھوم دھام کیا۔ان کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ میں وہی ٹیمیں اچھا کرتی ہیں جن کے اوپنرز اچھے ہوتے ہیں، پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان بھی راک اسٹار ہیں وہ دونوں ایک اور ایک گیارہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…