پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی فوج پر حملہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(آن لائن ) ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی فوج پر حملہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی ہیکروں کے دعوے کے مطابق سائبر حملے کے ذریعے اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ان کا ڈیٹا قبضے میں لے لیا ہے۔ایرانی سائبر گروپ عصائے موسوی نے

سائبر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا جس میں اسرائیلی فوج کا ڈیٹا چوری کیا گیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج کے زیر انتظام چلنے والے اسکول کے سینکڑوں فوجی اہلکاروں، طلبا کی معلومات اور دیگر تفصیلات کی فائلیں قبضے میں لی گئی ہیں۔سائبر حملے میں وزیر دفاع کی بھی اہم دستاویزات قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی سائبر حملے کے بعد اسرائیلی آئی ٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ اسرائیل نے سائبر حملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کیا تو ایرانی سائبر گروپ ہی سامنے آیا۔واضح رہے کہ یہ اسرائیلی فوج کا ڈیٹا چوری ہونے کا دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل ڈارک نیٹ، ٹیلی گرام نے اسرائیلی فوج کا ڈیٹا چوری کر کے آگے شیئر کر دیا تھا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…