جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ ، ریلوے کو لاکھوں روپے کا نقصان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)مذہبی و سیاسی جماعتوں کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنے کی وجہ سے10ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔چند روز کے دوران ریلوے کو ٹرین منسوخ کرنے پر مالی طور پر 49 لاکھ روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑا ، ٹرینیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو ری فنڈ بھی کرنا پڑا اور مسافروں کو بھی مشکلات سامان

رہا، دھرنے کے احتجاجی مظاہرین کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کی وجہ سے مزید ٹرینیں منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ریلوے انتظامیہ نے لاہور،راولپنڈی اور پشاور کے درمیان چلنے والی مختلف ٹرینوں کو دیگر روٹس سے اور کسی بھی ناگہانی واقع سے بچنے کیلیے چلایا گیا جس کی وجہ سے ریلوے کو ڈیزل کی مد میں زیادہ اخراجات کرنا پڑے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…