پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ( آن لائن)مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہ راست نشر کیا۔ حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروایا گیا،

اسمارٹ روبوٹ مسلسل 4 گھنٹوں تک 70 لیٹر پانی بھر کر صفائی ستھرائی کا کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روبوٹ ایک گھنٹے میں 2 ہزار 45 مربع میٹر کی صفائی کا کام کرسکتا ہے۔حجر اسود 7 چھوٹے پتھروں پر مشتمل ہے۔ ان پتھروں کا کم سے کم حجم 1 سینٹی میٹر اور زیادہ سے زیادہ 2 سینٹی میٹر ہے۔ ان تمام ٹکڑوں کو خالص چاندی کے ایک بڑے فریم کے اندر خصوصی مواد کے ذریعے جوڑ کر نصب کیا گیا ہے تا کہ اس کی حفاظت ہو سکے۔تاہم حجر اسود کو لوگوں کے دباو? اور گرمی کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ لہذا انتہائی فضیلت کے حامل اس پتھر کو روزانہ کی بنیادوں پر بھرپور دیکھ بھال اور مرمت کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…