جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اپنے مفاد کے لیے مذہب کارڈ کا استعمال درست عمل نہیں ہے، فیصل واوڈا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے سینئررہنما سنیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ اپنے مفاد کے لیے مذہب کارڈ کا استعمال درست عمل نہیں ہے، پہلے بانی ایم کیو ایم لسانی بنیادوں پر فسادات کراتے تھے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا کہ مذہب کارڈ استعمال کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہونی چاہیے،اپنے مفاد کیلئے مذہب کارڈکا استعمال درست نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ پہلے بانی

ایم کیوایم لسانی بنیادوں پر فسادات کراتے تھے، اب مذہبی بنیاد پر فسادات کرائے جارہے ہیں، کچھ ممالک ہیں جو دانستہ طور پرمسلمانوں کے جذبات مجروح کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی مسئلے کاحل بات چیت کے ذریعے نکالاجاسکتاہے، ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا جائے گا تو ریاست بھی ردعمل دے گی، اگر کوئی غلط راستہ اختیار کرے گا تو اسے قیمت بھی چکانا پڑے گی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…