بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان دنیا کے 193 ملکوں میں سب سے سستا ملک ہے،تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کا دعویٰ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہاکہ مہنگائی کی لہر پوری دنیا میں ہے ، حکومت اس کا بھرپور مقابلہ کررہی ہے ، پاکستان دنیا کے 193 ملکوں میں سب سے سستا ملک ہے، خطے میں سب سے سستا آٹا پاکستان میں ہے ، پی ٹی آئی کی حکومت اپنی عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے، ڈیڑھ کروڑ گھرانوں کو کورونا وباء کے دوران اربوں روپے براہ راست دیئے گئے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی، پی ٹی آئی کی حکومت غریب عوام کو کفالت ، کسان اور صحت کارڈ فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے، حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور و مرکز عام آدمی ہے، حکومت نے کفایت شعاری کی اور ماضی کی حکومتوں کی طرح کوئی اشتہاری مہم نہیں چلائی ، عوام کا پیسہ انہیں پر خرچ کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…