پاکستان دنیا کے 193 ملکوں میں سب سے سستا ملک ہے،تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کا دعویٰ
لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہاکہ مہنگائی کی لہر پوری دنیا میں ہے ، حکومت اس کا بھرپور مقابلہ کررہی ہے ، پاکستان دنیا کے 193 ملکوں میں سب سے سستا ملک ہے، خطے میں سب سے سستا آٹا پاکستان میں ہے ، پی ٹی آئی کی… Continue 23reading پاکستان دنیا کے 193 ملکوں میں سب سے سستا ملک ہے،تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کا دعویٰ