جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اذان دیتے ہوئے حی علی الصلوا کے الفاظ پر رک گئے اور ۔۔ لوگوں کو نماز کی طرف بلاتے بلاتے موذن خود جنت سدھار گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

قاہرہ(این این آئی )مصر میں فجر کی اذان دیتے ہوئے ایک بزرگ موذن کے اچانک انتقال کی خبر نے ہر طرف صدمے کا ماحول پیدا کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق المنوفیہ گورنری میں الباجور مرکز کے علاقے میں ایک بزرگ مذن الحاج حسنی نماز فجر کی اذان دیتے ہوئے حی علی الصلوا کے الفاظ پر رک گئے اور بقیہ اذان مکمل نہیں کی۔ معلوم کرنے پر پتا چلا کہ ان کی

روح پرواز کر چکی تھی۔مقامی شہریوں کا کہنا تھا کہ الحاج حسنی ایک خوش اخلاق اور حسن خلاق کی حامل شخصیت تھے۔ان نے بیٹے محمود حسنی نے بتایا کہ ان کے والد کئی سال سے قریبی مسجد میں رضا کارانہ طورپر اذان دیتے تھے۔ وہ نہ صرف خود بھی نماز کے پابند تھے بلکہ وہ دوسروں کو بھی اس کی تلقین کرتے تھے۔محمود نے بتایا کہ معمول کے مطابق وہ فجر کی نماز کی اذان کے لیے گھر سے وضو کرکے نکلے۔ انہوں نے اذان شروع کی۔ جب وہ حی علی الصلو پر پہنچے تو اس کے بعد خاموشی چھا گئی۔ ہم لوگ مسجد کی طرف دوڑے تاکہ اذان ادھوری رہنے کا سبب معلوم کریں۔ہم مسجد میں داخل ہوئے تو والد صاحب قبلہ رخ ہوکر مسجد کے فرش پر لیٹے ہوئے تھے اور ان کی روح پرواز کر چکی تھی۔ایک سوال کے جواب میں محمود نے بتایا کہ ان کے والد کو جگر میں تکلیف تھی مگر انہوں نے اس کی کبھی شکایت نہیں کی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…