پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک سے تعلق رکھنے والے 32 کارکن گرفتار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے نفرت انگیز پروپیگنڈا کرنے والے کالعدم جماعت کے 32 اراکین کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کالعدم جماعت کے 32 اراکین کو گرفتار کیا گیا، یہ لوگ جعلی سوشل میڈیااکاؤنٹس سینفرت انگیزپروپیگنڈاکررہیتھے، جعلی خبروں، پروپیگنڈیکیخلاف بڑاایکشن شروع کردیا گیا، جلد ہی مزید گرفتاریاں ہوں گی۔یاد رہے کالعدم تنظیم کے سوشل میڈیا پر متحرک بعض اکاؤنٹس بھارت سے آپر یٹ ہونیکاانکشاف ہوا تھا ، ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیم کہ مختلف واٹس ایپ گروپس میں اٹھائیس غیر ملکی نمبرز سامنے آئے ہیں، جو بھارت اوردیگرممالک میں رجسٹرڈہیں۔حکام نے بتایا تھا کہ ان نمبرز کے تمام ممبران تشدد پر اکسانے اور امن وامان کی صورتحال خراب کرنے میں ملوث ہیں ،اس حوالے سے سائبرکرائم رپورٹنگ سینٹراسلام آباد نے سائبرکرائم ونگ لاہور کو مراسلہ بھجوادیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…