جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب، ویڈیونے گھرمیں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرا دئیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک گھر میں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرانے میں مدد کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین افراد سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک گھر میں گھس کر چوری کی کوشش کر رہے ہیں۔ملزمان میں اہل خانہ کی موجودگی میں گھر سے سامان لوٹا اور فرار ہو گئے۔مشرقی علاقوں کے پولیس ترجمان میجر محمد الشہری نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد متعدد سیکیورٹی اداروں نے اس کی چھان بین کی۔ اس ویڈیو میں تین افراد کو ایک گھر میں گھس کر چوری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے اس ویڈیو کی روشنی میں مزید انکوائری کی جس پر پتا چلا کہ تین ملزمان جن میں ایک مصری، ایک مقامی اور ایک بحرینی باشندے نے مل کر ایک گھر میں گھس کر چوری کی۔پولیس نے واقعے کی انکوائری کے دوران تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…