جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

شاہ رخ اور گوری خان کی شادی کی سالگرہ، آریان خان رہائی نہ ملنے پر آبدیدہ ہو گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان والدین کی شادی کی سالگرہ پر رہائی نہ ملنے پر آب دیدہ ہوگئے۔بالی ووڈ رومانس کنگ شاہ رخ خان کے ہر پروگرام میں ان کے بیٹے آریان خان، بیٹی سوہانا خان اور ابراہم خان موجود ہوتے ہیں البتہ اس بات ان کی شادی کی 30ویں سالگرہ کے

موقع پر آریان خان ان کے ساتھ موجود نہیں ہوں گے۔آریان خان کے وکلا کی جانب سے والدین کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر رہائی کے لیے بھی کوششیں کی گئی جو ناکام ثابت ہوئی تاہم اب آریان خان نے خود ہی اس مسئلے کا حل نکالتے ہوئے جیل حکام سے آبدیدہ ہوکر والدین کی شادی کی سالگرہ میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی۔آریان خان نے جیل حکام سے گزارش کی کہ وہ 25 اکتوبر کو اپنے والدین کی شادی کی 30ویں سالگرہ میں شرکت نہیں کرسکے لہذا ان کے لیے ویڈیو کال کا بندوبست کیا جائے تاکہ وہ جیل سے ہی اپنے والدین سے ویڈیو کال کے ذریعے ملاقات کرسکیں۔دوسری جانب شاہ رخ خان اور گوری خان نے بھی اپنی 30ویں سالگرہ کی تمام تقریبات منسوخ کردیں اور اپنے بیٹے آریان خان کے جیل میں ہونے کے باعث کسی قسم کی خوشیاں نہیں منائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…