جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

’’شاباش پاکستان، بہت اچھی فتح حاصل کی ہے، ماشاء اللہ‘‘ پاکستان کی تاریخی جیت پر مشہور اسلامی اسکالر خوشی سے نہال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

ہرارے (یواین پی)زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسیٰ مینک کی جانب سے پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں جاری میچز کے دوران 24 تاریخ کو پاکستان بمقابلہ بھارت میچ ہوا، اس میچ میں پاکستان کی

جانب سے بھارت کو تاریخی شکست کا مزا چکھایا گیا جس کی دھوم تا حال دنیا بھر کے میڈیا چینلز سمیت ٹوئٹر پر بھی سنائی دے رہی ہے۔جہاں پاکستانیوں، کشمیریوں اور بھارتیوں کی جانب سے بھی گرین شرٹس کی بے مثال کارکردگی پر داد دی جا رہی ہے، وہیں زمبابوے کے مشہور اسلامک اسکالر بھی پاکستان11 کی تعریف اور جیت پر خوشی کا اظہار کیے بنا نہیں رہ سکے ہیں۔مفتی اسماعیل مینک نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر لکھا ہے کہ ‘شاباش پاکستان، بہت اچھی فتح حاصل کی ہے، ماشاء اللہ۔’واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں گزشتہ اتوار کو ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف 10 وکٹ سے فتح حاصل کی تھی۔پاکستان نے ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھی بھارت کو 10 وکٹ سے ہرایا، پاکستان نے 1983 میں بھارت کو فیصل آباد ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرایا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…