جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

میری شہرت میرے بچوں کی زندگی تباہ کر سکتی ہے، شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ماضی میں اپنی شہرت کے اپنے بچوں پر پڑنے والے اثرات سے متعلق گفتگو کر چکے ہی?ں اور ان کا ماضی میں دیا گیا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل بیان میں شاہ رخ کا کہنا تھا کہ میرا سب سے بڑا خوف میری شہرت کا میرے بچوں پر پڑنے والا اثر ہے، میں امید کرتا ہوں کہ میرے بچے میرے سائے سے باہر رہ کر زندگی گزاریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا نام میرے بچوں کی زندگی کو تباہ کرسکتا ہے اور میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ ایسا ہوں۔بھارتی میڈیا پر اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ ایسا ہی کچھ حقیقت بن چکا ہے۔خیال رہے کہ آریان کو ممبئی کروز شپ منشیات کیس میں 2 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا، آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر ممبئی ہائیکورٹ میں(آج) 26 اکتوبر کو سماعت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…