جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شعیب اختر وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان سے متاثر ، ویڈیوسوشل میڈیا پر شیئر کردی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان سے مْتاثر ہوگئے جس کی ویڈیو اْنہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شعیب اختر نے محمد رضوان کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں اْنہیں کرکٹ گراؤنڈ میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا

جاسکتا ہے۔یہ ویڈیو گزشتہ روز ہونے والے دْنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ کی کہ جب محمد رضوان نے پانی کے وقفے کے دوران نماز کی ادائیگی کی۔شعیب اختر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اللّہ تعالیٰ اْس سر کو کسی کے آگے جھکنے نہیں دیتا جو صرف اللّہ تعالیٰ کے آگے جھکتا ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…