جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

دسمبر میں چینی 150روپے فی کلو ہونے کا خدشہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بحران جاری رہا تو چینی کے ایکس مل ریٹ دسمبر میں150روپے کلو ہوجائینگے،روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وفاق اور پنجاب حکومت نے شوگر انڈسٹری سے مذاکرات کو اپنی انا کا مسئلہ بنائے

رکھا تو ملک کی 80 شوگر ملیں ڈیلروں کی طرف سے چینی کی طلب بڑھنے اور شوگر ملوں کے پاس اسٹاک میں تیز رفتاری سے کمی کے نتیجے میں ایکس ملز ریٹ ہر آنے والے دن میں اوسطاً ایک روپے فی کلو بڑھتے جائیں گے اور ماہ دسمبر 2021 میں پاکستان میں چینی کی قیمت 150 روپے فی کلو کے لگ بھگ ہوجائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…