جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کے معروف کامیڈین مرحوم عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔اداکار، مصنف اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے باعث رواں ماہ 2 اکتوبر 2021ء کو جرمنی میں انتقال کر گئے تھے۔

عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے عید میلاد البنی ﷺ کے موقع پر شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ ویڈیو میں عمر شریف ایک پروگرام میں شرکت کے دوران مشہور نعت ’یہ سب تمہارا کرم ہے آقا‘ پڑھ رہے ہیں۔عمر شریف پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بھی اپنی لاجواب فنکاری کی وجہ دے مشہور تھے۔ عمر شریف کا شمار نہ صرف پاکستان کے بلکہ برصغیر کے نامور مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا تھا۔ ان کا مشہور اسٹیج ڈراما ’بکرا قسطوں پر‘ پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بے حد مقبول ہوا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…