جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

چودھری نثار علی خان نے نئی ’جماعت جناح لیگ ‘ بنانے کا عندیہ دے دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے نئی جماعت ’ جناح لیگ ‘ کی انٹری کا عندیہ دے دیا ۔ معروف صحافی اصرار احمد راجپوت کی رپورٹ کے مطابق چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں بےروز گاری سمیت دیگر اشیا خوردو نوش کی قیمتیں آسمانوں سے بات کر رہی ہیں جبکہ ایسے حالات میں عام عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے ۔ چودھری نثار علی خان نےاپنی سیاسی اننگ دوبارہ شروع کرنے

کے حوالے سے کہا کہ وہ صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں ۔ معروف صحافی کی رپورٹ میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ چودھری نثار علی خان نئی سیاسی جماعت ’جناح لیگ ‘ کے بنانے کا بھی عندیہ دیا ہے جبکہ ذرائع نے یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان پیپلز پارٹی سے متعلق نرم گوشہ رکھتے ہیںاور وہ بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں تاہم ان کےقریبی ساتھیوں نے اس موقف کی تردید کی ہے ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…