جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

20برانڈ کے پینے کے پانی کو غیر معیاری قرار دے گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

پشاور (آن لائن) 20برانڈ کے پینے کے پانی کو غیر معیاری قرار دیدیا ہے پی سی آر ڈبلیو آر نے جولائی سے ستمبر 2021کی رپو رٹ جا ری کر دی ہے جس کے

مطابق اسلا م آبا د،راولپنڈی، گو جرانو الہ، سیا لکوٹ، میا نوالی،فیصل آبا د،سر گو دھا،بد ین،سکھر، لورالائی،کو ئٹہ، پشاور، کراچی،بہاولپور، لا ہو ر، گلگت،ڈیرہ اسماعیل خان،ڈیرہ غازی خان،ملتان اور ٹنڈوجام سے بو تل بند پا نی کے 187برانڈزکا نمو نہ حاصل کیا گیا جن کا پا کستان سٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے تجویز کردہ معیار کے مطا بق لیبا رٹر ی تجزیہ کیا گیا اس تجزیے کے مطا بق 187میں سے20برانڈ پینے کیلئے غیر معیاری قرار پا ئی۔ ان کے نمو نو ں میں سوڈیم کی مقدار سٹینڈرڈ سے زیا دہ ہے جبکہ ایک برانڈکے نمو نہ میں سنکھیا کی مقدار سٹینڈرڈ سے زیا دہ پا ئی گئی، 2برانڈز نمو نو ں میں پو ٹاشیم کی مقدار سٹینڈرڈ سے زیا دہ پا ئی گئی اور 6برانڈز جراثیم سے آلو دہ پائے گئے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…