جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

’’”آپ ’”الحمداللہ ہماری ہیں” ‘‘نامی جائیدادوں کا جواب دیں” ‘‘ شہباز گل مریم نواز پر برس پڑے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباگل پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے ٹویٹر پیغام جاری کیا تھا جس کے مطابق

’کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمر فاروق ؓ کا کوئی قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا ! عمر فاروق ؓ نے اپنے ایک کرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہخانہ ہضم کر گئے ؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دوں گا جواب ؟۔ مریم نواز کے اس ٹویٹ پر شہباز گل نے مریم نواز پر تنقید کے نشتر برسا دیے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’’یہ بھاشن وہ محترمہ دے رہی ہیں جن کے ابا فرماتے تھے،میرے اثاثے آمدن سے زائد ہیں تو تمھیں کیا۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’اپنے ابا جان سے جواب لے دیں کہ “الحمداللہ ہماری ہیں نامی”جائیدادیں کہاں سے بنائیں‘۔ انکا مزید کہنا تھا کہ آپ بھی جواب دے دیں کہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد کے بعد اربوں کی جائیداد کہاں سے اگ آئی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…