پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

باجوڑ میں ڈی وارم گولیاں کھانے سے سکول کے 41بچے بے ہوش ہو گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑ(مانیٹرنگ ڈیسک / این این آئی)باجوڑ میں دو سکولوں کے بچے ڈی وارم گولیاں کھانے سے بے ہوش ، فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ باجوڑ کے تحصیل نواگئی کے حدود گاوں سرو گٹو میاگانوں کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں بچوں کو کیڑے مکوڑوں کے دوائی (ڈیورم ٹبلیٹ) دینے سے 30طلباء کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد

بچوں کوقریبی ناوگئی ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ گولیاں کھانے کے بعد بچوں کو الٹیوں اور بیہوشی کے دورے آنے لگے۔ریسکیو 1122ناوگئی سنٹر نے بچوں کو ایمبولینس سروس میں سول ہسپتال ناواگئی پہنچا دیا ۔ اس کے علاوہ عنایت قلعہ سکول میں بھی 11بچے بے ہوش ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…