پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

12 ربیع الاول کے دن ایسے کام بھی ہوتے ہیں جس کی دین میں اجازت نہیں،ایسے کام نہ کریں جوبدعت ہوں ، رابی پیرزادہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بارہ ربیع الاول کے موقع پر لوگوں کو گھروںمیںقرآن پاک اوردرود و سلام پڑھنا چاہیے ،آقائے دو جہاںﷺکی آمدپوری دنیا کیلئے خوشخبری ہے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ اس دن کچھ لوگ جو کرتے

ہیں جس کی دین ہرگز اجازت نہیں ہے ،پہاڑیاں بنا کر گانے چلائے جاتے ہیںجوبدعت میں آتا ہے ، کوشش کرنی چاہیے سے ایسے عمل سے بچا جائے جو نیکی کاذریعہ بننے کی بجائے گناہ کے زمرے میں آتاہو ۔ انہوںنے کہا کہ اس دن گھر میں قرآن پاک کی تلاوت کی جائے اور درود و سلام پڑھا جائے اور یہ نبی کریم ﷺ سے محبت کا بہترین اظہارہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…