پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر شرارت مہنگی پڑ گئی،‎ لاہور کا طالبعلم امریکا اور انٹرپول کی اطلاع پر گرفتار‎

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)لاہور کے ایک نجی کالج کے طالبعلم کی شرارت نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی امریکی انٹرپول کی اطلاع پر ایف آئی اے سائبر کرائم متحرک ہوگیا جس نے کارروائی کرتے ہوئے شرارت کرنے والے طالبعلم حسین آصف کو گرفتار کرلیا ہے۔

جبکہ اس کے قبضے سے برآمد کئے جانے والا پستول جعلی نکلا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے صورتحال سے امریکی انٹرپول کو آگاہ کردیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کینال ہاؤسنگ سوسائٹی کا رہائشی ملزم حسین آصف جو لاہور کے ایک نجی کالج کا طالبعلم ہے نے کالج کے کلاس روم میں اپنےبیگ سے پستول نکالا اور اسے بین القوامی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا۔ جسے دیکھتے ہی امریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی اور امریکی انٹرپول نے فوری طور پر پاکستانی حکام کو اطلاع دی کہ مذکورہ طالبعلم جو اپنے ہمراہ پستول لے کر کالج آیا ہے فائرنگ کرکے کالج کے طالبعلموں کو مار دے گا۔ جس پر ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان طالبعلم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے پستول کی فوٹیج اپنے کالج سے اپ لوڈ کی تھی۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…