ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

مدارس اچھے اور باصلاحیت افراد پیدا کررہے ہیں، شاہد آفریدی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021 |

بہاولنگر ( این این آئی )مدارس اچھے اور باصلاحیت افراد پیدا کررہے ہیں ،صحت مند مسلمان قابل فخر ، نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ مثبت سرگرمیوں کے فروغ میں بھی حصہ لیں۔ان خیالات کا اظہار ملک کے معروف سٹار شاہد خان آفریدی نے بہاولنگر کے معروف فٹبالر

طلحہ نیاز بن جلیل احمد اخون سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ نوجوان ملک کا مستقبل،اچھے کھلاڑی ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں نوجوان اور خصوصاً دینی تعلیم سے وابستہ افراد کسی سے کم نہیں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بہاولنگر کے لوگوں کی محبت کبھی نہیں بھول سکتا جس طرح مجھے انہوں نے سنا اور استقبال کیا وہ کبھی نہیں بھلا سکتا ، بہاولنگری وفد نے انہیں دینی سرگرمیوں اور کھیلوں بارے آگاہ کیااصلاحی کتب ، کلب کی شرٹ پیش کی آخر میں ملکی سالمیت،استحکام کے لئے دعا اور فنٹاسٹک فائیو فٹبال کلب عیدگاہ بہاولنگر کیلے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا طلحہ نیاز نے انہیں دورہ بہاولنگر کی بھی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی طلحہ نیاز کے ہمراہ محمد ابرار ، محمد طہ ودیگر بھی شامل تھے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…