منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شاپنگ مال کی الیکٹرک سیڑھیوں میں بچی پھنس گئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس کو دیکھ کر افسردگی اور دکھ کے اثرات چہرے پر نمایاں ہوتے ہیں، اس خوفناک ویڈیو میں کمسن بچی کو کہ الیکٹرک سیڑھیوں میں پھنس گئی، شاپنگ مال میں موجود لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔تفصیلات کے

مطابق زندگی میں کبھی کبھار ایسے لرزہ خیزواقعات سے بھی پالا پڑتا ہے یا تو انسان ہمت ہار جاتا ہے یا پھر ان مصائب کا جواں مردی سے مقابلہ کرتا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایسی خوفناک ویڈیو جس نے وہاں موجود لوگوں کیحواس باختہ کردیے, واقعہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے مقامی شاپنگ مال میں پیش آیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاپنگ مال کی الیکٹرک سیڑھیوں کے پاس کچھ لوگ جمع ہیں جو کمسن بچی کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں،بچی اپنے اہلخانہ کے لوگوں کے ساتھ شاپنگ مال میں ا?ئی تھی،حادثہ رونما ہونے کے بعد دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی کے گھر والے اور وہ موجود تمام لوگ خوفزدہ ہیں،شاپنگ مال کا عملہ اس کو باہر نکالنے کی ہرممکن کوشش کررہا ہے۔مسلسل جدوجہد کے بعد بچی کو باہر نکالا گیا خوش قسمتی سے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جس پر لوگوں اور گھر والوں کی پریشانی کم ہوئی، معجزاتی طور پر بچی کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچا، بعد ازاں اس کو اہلخانہ کے حوالے کیا جس پر گھر والوں نے شاپنگ مال عملے اور مدد کرنے والے لوگوں کا شکریہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…