جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں گمراہ کن ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے لوگوں کو گمراہ کرنے کے جرم میں 2 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔سعودی عرب کے علاقے الجوف میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ان ملزمان پر سوشل میڈیا پر رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے لیے جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا الزام ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے اور ان کی عمریں 30 کے قریب ہیں۔ ملزمان کے موبائل بھی قبضے میں لے لیے گئے جنھیں بطور شواہد کے پیش کیا جائے گا۔الجوف ریجن پولیس کے ترجمان کرنل یزید النومس نے پبلک سکیورٹی کے ٹوئٹر اکانٹ پر بتایا کہ گمراہ کن ویڈیو ایک دکان کے سامنے بنائی گئی تھی اور ویڈیو میں شدید فائرنگ کی آواز کو شامل کرکے سنسنی پھیلانے کی کوشش کی گئی تاکہ ویڈیو وائرل ہوسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…