پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

10 لوگوں نے نواز شریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چلنے سے انکار کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے دس لوگوں نے کہا ہے کہ ہم نواز شریف کے بیانیے کیساتھ نہیں چال سکتے ،ہم پھنسے ہوئے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے سامنے اگر کوئی اپوزیشن ہے تو وہ اس وقت صرف مہنگائی اور کرپشن ہے کیونکہ کرپشن اتنی بڑھ چکی ہے

کہ کسی سے کہوں کہ فلاں کرپٹ ہے تو اس کا جواب ہوتا ہے کہ کوئی اور بات کرو ۔ سینئر تجزیہ کار نے مہنگائی کی وجہ شریف فیملی اور زرداری خاندان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اصل مہنگائی کے ذمہ دار جاتی امراء اور بڑے محلوں میں رہنے والے ہیں جن کی شوگر ملوں اور سیمنٹ فیکٹریاں لگی ہوئی ہیں ،اربوں ڈالر ان کے پاس ہیں۔انکا کہنا تھا کہ جاتی امراء اتنا بڑا ہے کہ کوئی بھی اس میں پیدل چکر نہیں لگا سکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…