منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآنی آیات اور اخبارات کے اوراق کو بطور ردی استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 8 مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں جلسے جلوسوں ، مجالس ،قرآنی آیات اور اور اخبارات کے اوراق کو بطور ردی استعمال کرنے پر پابندی نافذ رہے گی ۔وال چاکنگ۔پوسٹر لگانے اور پمفلٹ تقسیم کرنے پر پابندی ہو گی جبکہ اسلام آباد میں کسی قسم کے اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور اسلام آباد میں کیسٹ پلیئر۔ساونڈ سسٹم کے زریعے تقاریر پر پابندی ہو گی۔آتش بازی اور اس کے سامان کی خریدو فروخت پر پابندی ہو گی۔اسلام آباد میں سٹون کرشنگ پر بھی دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جبکہ غیر قانونی ہاوسنگ سکمیوں اشتہارات اور بروشر تقسیم کرنے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کا اطلاق دو ماہ کے لئے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…