اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

افغان کابینہ میں توسیع پنجشیر کے تاجر کو وزارت تجارت مل گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (آن لائن) افغانستان کی نئی عبوری کابینہ میں توسیع کر دی گئی ۔ پنجشیر کے تاجرحاجی نورالدین عزیزی کوعبوری وزیرتجارت مقرر کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی نئی حکومت میں تاجروں کو خصوصی طورپر کابینہ میں شامل کیا جا رہا ہے،بغلان کے تاجر حاجی محمد بشیر کو نائب وزیرتجارت جبکہ سرپل کے تاجر حاجی محمد عظیم سلطان

زادہ کو نائب وزیرتجارت دوئم تعینات کیا گیا ہے۔حاجی گل محمد نائب وزیرسرحدی امور اورانجنیئر نجیب اللہ وزیربرائے ایٹمی توانائی ہوں گے۔ڈاکٹر لطف اللہ خیر خواہ کو وزارت اعلیٰ تعلیم کا معاو ن مقرر کیا گیا ہے،حاجی غلام غوث قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے نائب سربراہ ہوں گے۔ واضع رہے کہ اس سے پہلے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے 7 ستمبر کو کابینہ کا اعلان کیا تھااب اس میں توسیع کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…