پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

مبینہ کپاس چور پر کھیت مالکان کا تشدد ، بال اور مونچھیں مونڈ دی گئیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفر گڑھ میں مبینہ کپاس چور پر کھیت مالکان نے تشدد کیا اوراس کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں۔مظفر گڑھ میں مبینہ طور پر 5 کلو کپاس چوری کرنے پر نوجوان کو کھیت مالکان نے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔واقعہ تحصیل جتوئی کے علاقے ڈمر والا شمالی میں پیش آیا جس میں محمد حسین

نامی شخص نے کھیت سے مبینہ طور پر 5 کلو کپاس چوری کی تھی۔کپاس چوری کرنے پر کھیت مالکان غلام صدیق، عبدالمجید اور شکیل نے محمد حسین کو پکڑ کر باندھ دیا اور اس کے سر کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ دیں، ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…