مبینہ کپاس چور پر کھیت مالکان کا تشدد ، بال اور مونچھیں مونڈ دی گئیں
مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفر گڑھ میں مبینہ کپاس چور پر کھیت مالکان نے تشدد کیا اوراس کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں۔مظفر گڑھ میں مبینہ طور پر 5 کلو کپاس چوری کرنے پر نوجوان کو کھیت مالکان نے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے… Continue 23reading مبینہ کپاس چور پر کھیت مالکان کا تشدد ، بال اور مونچھیں مونڈ دی گئیں