اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امارات اسلامی افغانستان کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو ’سجدے ‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امارات اسلامی نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی اس ویڈیو کو اردو نظم ’سجدے‘ کیساتھ ریلیز کیا گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ
افغان طالبان دشوار گزار پہاڑی علاقوں ، چٹانوں ،خشک میدانوں اور برف پوش جگہوں پر نماز ادا کر کے اللہ تعالی کے حضور سجد ہ شکر ادا کر رہے ہیں ۔ ویڈیو کی کپیشن میں امارات اسلامی اردو نے لکھا کہ ’’یوں محسوس ہوتا جیسے شاعر نے نظم ” سجدے” انہی مجاہدینِ اسلام کی شان میں لکھی ہو۔
یوں محسوس ہوتا جیسے شاعر نے
نظم ” سجدے” انہی مجاہدینِ اسلام کی شان میں لکھی ہو، pic.twitter.com/exvKfC0PdY— امارتِ اسلامی اردو (@EmartIslamiUrdu) September 10, 2021