منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد ائیر پورٹ پر چائے کا ایک کپ 350روپے میں فروخت ہونے لگا

datetime 21  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چائے کا ایک کپ 350روپے میں فروخت ہونے لگا، مسافر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اعلی حکام سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ کی ناقص پالیسی کے باعث چائے کا ایک کپ 350روپے میں فروخت ہونے لگا، اس حوالے سے مسافر کی اسلام آباد

ایئرپورٹ پر مہنگے چائے سے متعلق ویڈیو سامنے آگئی جس میں مسافر نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ پرچائے40 روپے سے 100روپے تک میں دستیاب ہے ، اسلام آباد ایئرپورٹ پر صرف ایک ہی ریسٹورینٹ ہے، جہاں 296روپے پلس 16فیصد ٹیکس میں چائے کا کپ فروخت کیا جاتا ہے۔ویڈیو میں مسافر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اعلی حکام سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…