منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کترینہ کیف نے منگنی کرلی

datetime 20  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے بوائے فرینڈ وکی کوشال سے مبینہ طور پر منگنی کرلی۔ دونوں اداکار اس وقت سوشل میڈیا کا ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں جو ان کی مبینہ منگنی سے متعلق ہے۔ سوشل میڈیا پر خبر پھیلتے ہی دونوں اسٹارز کو منگنی کی مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب کترینہ کیف کی ٹیم نے ان کی اس منگنی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ ان کے ترجمان نے کہا کہ ان کی منگنی نہیں ہوئی ہے، وہ جلد فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ کے لیے نکل جائیں گی۔ خیال رہے کہ دونوں کو آخری مرتبہ ایک ساتھ فلم شیر شاہ کی فلمنگ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…