کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے گورنرکابل کی تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے، ارشد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ تقرریاں شروع ہو گئی ہیں، طالبان نے ملا شیریں کو کابل کا گورنر مقرر کر دیا ہے، ملا شیریں ملا عمر کے قریبی ساتھی ہیں اور طالبان کے ملشری کمیشن کے سربراہ اور ملا عمر کے محافظ کے طور پر ذمہ داری ادا کر چکے ہیں۔