اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آلو پیاز جلدی خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں جو مہینوں تک بالکل ٹھیک انہیںرکھے گا ۔ آلو اور پیاز گھر میں نہ ہو یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، یہ دونوں سبزیاں گھروں میں زائد مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن زیادہ وقت تک رکھنے میں یہ خراب ہوجاتی ہیں ۔آلو کو دیرپا رکھنے کے لئے آپ آلوؤں کی ٹوکری میں چھ سے آٹھ جوے لہسن کے ڈال کر چھوڑ دیں، اس سے آلو ہر گز خراب بھی نہیں ہوگا اور اس کی افادیت پر بھی کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیازپیاز کو چھیل کر کاٹ لیں اور پھر اس کو ایک پلاسٹک کے شا پر میں رکھیں اور پکانے والا تیل ایک پیالی اچھی طرح اوپر سے ڈال دیں اور مکس کرکے شاپر بند کریں اب اس کو اپنے فریج میں رکھ لیں، آپ کی پیاز نہ تو کالی ہوگی اور نہ ہی اس کی تازگی میں کوئی اثر پڑے گا۔
آلو پیاز جلدی خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں جو مہینوں تک بالکل ٹھیک انہیںرکھے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































