جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

2 بیٹوں کی موت کی خبر سنتے ہی استاد دل کا دورہ پڑنے سے فوت، فضا سوگوار ہو گئی

datetime 11  اگست‬‮  2021 |

قاہرہ(این این آئی )مصر کے شہر القوصیہ میں ایک شہری اپنے دو بیٹوں کی موت کی خبر سنتے ہی خود بھی دنیا سے رخصت ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تدریس کے شعبے سے وابستہ 65 سالہ مصری شہری ناجح کامل کو یہ اطلاع ملی تھی کہ ایک خوف ناک ٹریفک حادثے میں اس کے دو بیٹے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ناجح اس خبر کو برداشت نہ کر پایا اور اسے دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔علاقے کی پولیس کو یہ اطلاع ملی تھی کہ دو گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں ان میں سے ایک گاڑی میں سوار چار نوجوان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ناجح کامل کے دو بیٹے اسٹیفن ناجح اور ڈیوڈ ناجح شامل تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…