کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر علی خان کی بیماری اور ان کو درپیش مالی مشکلات سے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعظم نے گورنر سندھ عمرن اسماعیل کو فوری طور پر متعلقہ خاندان سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اکبر علی خان کے علاج معالجے کے تمام انتظامات واخراجات حکومت پاکستان کی جانب سے یقینی بنائے جائیں