راولپنڈی (این این آئی)پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے خصوصی پروازیں لگا دیں ،ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سیالکوٹ ائیرپورٹ پر مہیا کیا جائے گا ، پی آئی اے کی پروازیں 12 اور 13 اگست کو سیالکوٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہوں گی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ٹیسٹ کے پیش نظر مسافروں سے التماس ہے کہ کم از کم 5 گھنٹے قبل ائیرپورٹ تشریف لائیں ۔