ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

محرم میں یہ ایک تسبیح کر لیں رزق میں فراوانی کا زبردست وظیفہ

datetime 10  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانچ ،چھ ،سات محرم والے دن مغرب کے بعد اور محرم کی فجر سے پھلے پھلے 3 یاسین پڑھیں، پھر دعا مانگے انشاللہ پوری ھوگی دعا۔یاسین سورت اس نیت سے پڑھیں پہلی یاسین روزی رزق کے لئے دوسری یاسین درازی عمر کے لئےتیسری یاسین ھر

ھر طرح کی محتاجی سے محفوظ رھنے کے لئے اور پھر دعا مانگیں ماہ محرم ایک بہت ہی بابرکت مہینہ ہے جو کہ شروع ہو گیا ہے ۔ایک تسبیح میں تیتس دانے ہوتے ہیں ایک تسبیح کا یہ عمل کرلینا ہے ۔ انشاء اللہ رب کریم کی ایسی غیبی مدد آئیگی کہ گھر کے چاروں طرف رزق کے رزق کے ڈھیر ہی ڈھیر لگ جائیں گے ۔جسمانی محتاجی ہو یا مالی محتاجی دونوں ہی بڑے دردناک ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ نہ کرے کسی کے ساتھ ایسا ہو کسی کو کسی بھی طرح کی محتاجی کا سامنا کرنا پڑے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو محتاجی سے بچائے اللہ تعالیٰ نہ کرے اگر آپ کو رزق کی تنگدستی نے بے حال کر رکھا ہو ۔آپ پائی پائی کے محتاج ہوچکے ہیں قرضوں پر قرضے چڑھتے چلے جارہے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہی کیا کریں کیا نہ کریں پریشانیاں آگئی ہیں ۔ ہر روز کوئی نہ کوئی نئی پریشانی سے واسطہ پڑتا ہے رزق میں بہت زیادہ کمی ہوچکی ہے ایسے حالات ہوں تو پھر انسان کا سکون بھی خراب ہوجاتا ہے ۔ میرا پروردگار یہ عمل پڑھنے کے بعد آ پ کی مددفرمادیگا ۔ آپ کی غیبی خزانو ں سے مدد آئیگی ۔ ماہ محرم کا چاند دیکھ کر کسی بھی دن آپ یہ عمل کرسکتے ہیں اس عمل کی اجازت سب کو عام ہے ۔ وہ تسبیح یہ ہے کہ الھم انی اعوذبک من البوس والتباوس اے اللہ میں تیری پناہ لیتا ہوں تنگدستی کی مصی بت سے اور حد سے گزری ہوئی تنگدسی سے ۔ اس کی ایک تسبیح پڑھ لینی ہے تیتس دانے ہوتے ہیں جب بھی آپ ماہ محرم کے چاند کی خبر سنیں تو کسی بھی دن یہ عمل کرلیں لیکن اس کیلئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ ماہ شعبان کے پورے مہینے میں آپ یہ عمل پڑھ سکتے ہیں عمل پڑھناہے تو ماہ محرم کے چاند کی طرف لازمی دیکھنا ہے ۔ چاند کو دیکھ کر پھر آپ نے تسبیح کرنی ہے اور اللہ تعالیٰ سے رزق کیلئے دعا کرنی ہے ۔ انشاء اللہ میرا مالک آپ کے گھر کو چاروں طرف سے رزق سے بھر دیگا ۔ گھر سے ہر طرح کی پریشانیاں او رمصیبتیں ختم ہوجائیں گی ۔ اس کے ساتھ ساتھ پانچ وقت نماز کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور صدقہ وخیرات دیتے رہا کریں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…