پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ازبکستان سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ جمناسٹ اوکسانا نے اولمپکس میں نئی تاریخ رقم کردی

datetime 7  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(این این آئی)ازبکستان سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ جمناسٹ اوکسانا نے اولمپکس میں نئی تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق ازبکستان کی46 سالہ جمناسٹ اوکسانا

نے 1992 سے لیکر ٹوکیو اولمپکس تک مسلسل8 اولمپکس میں شرکت کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ان کا یہ ریکارڈ اب کسی ایتھلیٹ کے لیے توڑنا ناممکن دکھائی دے رہا ہے۔ٹوکیو اولمپکس ان کے کیرئیر کا آٹھواں اولمپکس ہے وہ سب سے زیادہ اولمپکس میں شرکت کرنے کی تاریخ رقم کرچکی ہیں۔2012 میں ان کا ارادہ جمناسٹک ورلڈ سے ریٹائر ہونیکا تھا تاہم پھر انہیں لگا کہ وہ ابھی مزید اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرسکتی ہیں تو پھر سے ایکشن میں آگئیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اوکسانا نے اپنا پہلا گولڈ میڈل اس وقت جیتا جب امریکا کی ایتھیلیٹ سائمن بائلز نے اپنا پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا تھا۔اوکسانا کی خاصیت ان کی فل ٹوئیسٹنگ ڈبل لے آؤٹ جمناسٹک ہے جو انہوں نے 1991 کی ورلڈ چمپئن شپ میں استعمال کیا تھا اور25سال بعد ایساہی کچھ سائمن بائلز کرتی نظر آرہی ہیں۔یاد رہے کہ بیجینگ اولمپکس میں ازبک جمناسٹ نے سلور میڈل حاصل کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…