جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اطلاع عام ، ہمیں نور مقدم کے لرزہ خیز قتل کے بارے میں جان کر دلی صدمہ پہنچا

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اطلاع عام ، ہمیں نور مقدم کے لرزہ خیز قتل کے بارے میں جان کر دلی صدمہ پہنچا  ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے چند اداروں کی ویب سائٹس، سوشل ویب سائٹس، اور کچھ افراد نا دانستہ طور پر جعفر گروپ آف کمپنیز جس میں جعفر برادرز پرائیوٹ لمیٹد، جعفر بزنس سسٹمز پرائیوٹ لمیٹد، جعفر ایگرو سروسز  پرائیوٹ لمیٹد، اور دیگر شامل ہیں کو اس واقع سے منسلک کر رہے ہیں۔ یہ سراسر غلط اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ اس حادثے کے بارے میں کسی بھی نوعیت کی پوسٹ اپ لوڈ کرنے یا  اس پر تبصرہ کرنے کی خواہش رکھنے والے تمام افراد اور اداروں  سے ہم  درخواست کرتے ہیں کہ وہ کوئی بھی رائے دینے سے پہلے تمام حقائق کی مکمل جانچ پڑتال کر لیں۔  جعفر گروپ سے منسلک کمپنیوں کی تفصیلات www.jaffer.com پر دستیاب ہیں۔ ہم غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اس صدمے پر صبر کر سکیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…