جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آزا دکشمیر قانون ساز اسمبلی میں جٹ برادری نے اکثریت حاصل کرلی

datetime 4  اگست‬‮  2021 |

راولاکوٹ(آن لائن) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایوان میں جٹ برادری کے ممبران اسمبلی کی تعداد سب سے زیادہ ہوگئی دوسرے نمبر پر گجر برادری تیسرے نمبر پر سدھن برادری ، چوتھے نمبر پر راجپوت برادری ، سامنے آگئی جٹ برادری کے12ممبران اسمبلی میں بیرسٹر سلطان

محمود چوہدری ، چوہدری یاسین ، چوہدری ارشد ، چوہدری اظہر صادق ، چوہدری اخلاق ، انصر عبدالی ، رفیق نیئر ، چوہدری اقبال ، صبیہ صدیق چوہدری ، اکبر ابراہیم ، چوہدری قاسم مجید ، علی شان سونی ، انوار الحق ، گجر برادری کے ممبران اسمبلی ،میں، چوہدری لطیف اکبر ، چوہدری رشید ، جاوید اقبال بڈھانوی ، چوہدری مقبول ، چوہدری ریاض ، حافظ حامد رضا ، اکمل سرگالہ ،، سدھن قبیلہ کے ممبران اسمبلی میں یعقوب خان ، محمد حسین خان ، حسن ابراہیم، عامر الطاف ، فہیم ربانی بیگم شاہدہ صغیر، نبیلہ ایوب ، راجپوت برادری سے راجہ فاروق حیدر خان ، بیگم امتیاز نسیم ، راجہ صدیق ، مغل برادری سے میر اکبر خان ، دیون چغتائی ، جاوید ایوب ، میاں وحید، تنویر الیاس چغتائی ، عباسی برداری سے عتیق احمد خان، اور ن لیگ کی خاتون ممبر اسمبلی ، نثاراں عباسی ، دلی برداری سے عبدالقیوم خان نیازی ، کشمیر ی برداری سے، خواجہ فاروق ، شاہ غلام قادر، جاوید بٹ ، عامر غفار لون ، دیوان غلام محی الدین، عاصم شریف بٹ ، راٹھور برادری سے راجہ فیصل ممتاز راٹھور ، قابل ذکر ہیں۔ اس اسمبلی میں براہ راست الیکشن جیتنے والی واحد ممبر قانون ساز اسمبلی شاہدہ صغیر اور خاتون نشست پر منتخب ہونے والی نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ دونوں کا تعلق پونچھ کے سدھن قبیلہ سے ہے۔ سادات برادری کے جیتنے والوں میں بازل شاہ نقوی، اور پیر سید مظہر شاہ قابل ذکر ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…