جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت اور مہنگائی کے بیان پر فواد چودھری تنقید کی زد میں آ گئے

datetime 4  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت اور مہنگائی کے بیان پر فواد چودھری تنقید کی زد میں آ گئے‎۔ گزشتوہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

انہوں نے ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے پاکستان میں گاڑیوں کی ریکارڈ تعداد میں فروخت کا پوسٹر شیئر کیا تھا جس کی کیپشن میں انہوںنے ’’ مہنگائی بہت ہے‘‘ کا ٹیگ کیا تھا۔ جس کے بعد سے انہیں سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اکرام محمد نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام۔ ان گاڑیوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور ہیں۔ایک صارف کا کہنا تھاکہ 15 لاکھ کی گاڑی 40 لاکھ کی کر کے حکومت کو مذاق سوجھ رہا ہے۔ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا ہر رکن جس کے لیے میرے دل میں تھوڑی عزت تھی اس نے ثابت کیا ہے کہ وہ اس کے قابل نہیں تھا۔ایک صارف رضوان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستانی آبادی کا صفر اعشاریہ5 فیصد بنتا ہے باقی 99 اعشاریہ5 فیصد لوگوں کا آپ مذاق اڑا رہے ہیں۔ بہت زیادہ شرمندگی کا مقام ہے اور اس سے بھی زیادہ ہمیں شرمندگی ہے جو لوگ آپ کو یہاں تک لائے۔جبکہ بہت سے صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیاگیا ہے ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…