لاہور (این این آئی) شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے نور مقدم قتل کیس کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنی رائے کا اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے والد، شوہر، بھائی اور بیٹے ہمارے محافظ ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس پر انگریزی زبان میں درج ہے کہ میں ایک مسلمان خاتون ہوں اور میں تمام جائز تعلقات میں مردوں کا احترام کرتی ہوں ۔ ان کا کہنا تھا کہ نور مقدم کیس کی وجہ سے ہماری عورتیں مزید آ زادی مانگ رہی ہیں اور اور مرد ذات کے لئے غلط الفاظ کا استعمال کر رہی ہیں۔رابی پیرزادہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ان عورتوں کی وجہ سے کچھ مردوں نے بھی اپنی ہی صنف کو آوارہ اور جانور کہنا شروع کر دیا جو غلط ہے کیونکہ ہمارے والد، شوہر، بھائی، بیٹے ہمارے محافظ ہیں۔
نور مقدم کیس کی وجہ سے ہماری عورتیں مزید آ زادی مانگ رہی ہیں،رابی پیرزادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































