اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی نژاد آسٹریلین ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خواجہ نے کہا کہ پی ایس ایل 6 میں ان کا تجربہ غیر معمولی تھا اور اس ٹورنامنٹ کا نظم و نسق اچھی طرح سے انجام پایا ، جس کی وجہ سے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو بہت جلد ایڈجسٹ ہونے میں مدد ملی۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ انہوں نے پی ایس ایل میں جس طرح کی میعاری فاسٹ بائولنگ کا سامنا کیا اس سے پہلے کیریئر میں کبھی نہیں کیا تھا ، غیر معمولی بائولنگ پی ایس ایل کو دنیا کی دیگر اعلی ٹی ٹونٹی لیگز کے مقابلے میں انوکھا بناتی ہے۔ پی ایس ایل کی تیز باؤلنگ اسے دوسرے ٹاپ لیگز سے مختلف بنا دیتی ہے، میں کہوں گا کہ یہ 100 فیصد سچ ہے ،میں نے اتنے تیز باؤلر کہیں اور نہیں دیکھے یہاں تک کہ بگ بیش لیگ میں بھی نہیں۔
پی ایس ایل کی یہ چیز اسے دنیا کی سب سے بہترین لیگ بناتی ہے آسٹریلیا کےعثمان خواجہ پی ایس ایل کھیل کر اس کے دیوانے ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































