جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ناقص لباس نے تیراک سے عالمی ریکارڈ چھین لیا

datetime 30  جولائی  2021 |

ٹوکیو (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ہنگری کے تیراک نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز 200 میٹر بٹر فلائی فائنل میں اپنا ہی قائم کردہ ورلڈ ریکارڈ

توڑنے کے لیے پر امید تھے تاہم ناقص لباس ہونے کی وجہ سے ان کا شارٹس پھٹ گیا اور وہ ریکارڈ توڑنے سے محروم رہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کے دوران کرسٹوف ملاک نے کہاکہ اس واقعے کی وجہ سے وہ تیراکی کے مقابلے کے لیے پول میں داخل ہونے سے 10منٹ قبل علیحدہ ہوگئے تھے اور اس وقت انہیں محسوس ہوگیا تھا کہ عالمی ریکارڈ ان کے ہاتھ سے چلاجائے گا۔کرسٹوف کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی توجہ کھودی تھی اور وہ جان گئے تھے وہ یہ نہیں کرسکتے تاہم سوئمنگ ٹرنک(شارٹس) تبدیل کرنے کے بعد کرسٹوف ملاک دو سیکنڈز زیادہ کے فرق سے ریس جیتے اور انہوں نے مائیکل پیلپ کا بنایا ہوا اولپمک ریکارڈ 1:51:25 پر توڑا۔ملاک نے کہا کہ وہ اولمپک ریس کے دوران 2019 میں 1:50:73 کا بنایا گیا اپنا ورلڈ ریکارڈ توڑنا چاہتے تھے مگر یہ ان کے لیے ایک پریشانی تھی اور اس واقعے سے ان کی توجہ بھٹکی جس سے ان کا وقت متاثر ہوا۔میڈل جیتنے کے باوجود کرسٹوف کا کہنا تھا کہ وہ پھٹی ہوئی شارٹس کو یادگار کے طور پر نہیں رکھنا چاہتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…